Logo site
تازہ ترین  

سرگرمیاں

Image description

المہدی ہسپتال

المہدی ہسپتال:

المہدی ہسپتال کا قیام 12 جون 1997 کو عمل میں لایا گیا۔ ہسپتال کا بنیادی مقصد معاشرے کے غریب اور نادار مریضوں کا مفت یا کمترین خرچے پرعلاج معالجہ کرنا ہے۔ اس ٹرسٹ کے تحت صحت عامہ کے ان گنت کام انجام دئیے جاتے ہیں۔...

Image description

سجاد حسین اور مولانا عقیل کاظم...

سابق ممبر اسلامی نظریاتی کونسل اور چءیرمین امام خمینی ٹرسٹ علامہ سید افتخارحسین نقوی سے سجاد حسین اور انکے والد اور جامتہ الکوثر سے علامہ عقیل کاظمی ایڈووکیٹ حسنین

کاظمی کی اسلام آباد میں خصوصی ملاقات۔

ملاقات میں مہمانوں نے علامہ صاحب سے اپنے مساءل بیان کیں اور علامہ افتخارحسین نقوی نے تمام احباب ...