سکردومیں غریب عوام میں راشن کی تقسیم

راشن کی تقسیم جاری ہے راشن کی تقسیم جاری ہے فائل فوٹو

امام خمینی ٹرسٹ ماڑی انڈس میانوالی ایک ایسا ادارہ جو بنا غریب کی آواز اور یتیموں بیواوں مسکینوں کے سر پر ہاتھ رکھنے والا یہ ادارہ ہر ممکن کوشش کرتے ہوئے غریب کو بے آسرہ نہیں چھوڑا۔

 

 

امام خمینی ٹرسٹ نا صرف اپنے شہر میانوالی میں امدادی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئی ہیں بلکہ پورئے ملک میں انکی خدمات پہنچ رہی ہے۔

 

 

ٹرسٹ کے سربراہ علامہ سید افتخار حسین نقوی علالت کے باواجود انکی خدمات جاری وساری رہی۔

 

 

سکردو میں غریب طبقے کے ہر گھر میں راشن کی مکمل زمداری کے ساتھ تقسیم کی جاتی ہے۔ اور اگر آپ بھی اس کار خیر میں حصہ ڈالنا چاہتے ہیں تو ہمارے ادارے کے ساتھ رابطہ کرئے تاکہ غریب تک آپ کا حصہ پہنچ سکے شکریہ۔