امام خمینی ٹرسٹ کی طرف سے سکردو میں سیفٹی ماسک اور سینیٹائزرز کی تقسیم

سکردومیں کورونا کٹس کی تقسیم سکردومیں کورونا کٹس کی تقسیم فائل فوٹو

امام خمینی ٹرسٹ کے چئیرمین علامہ سید افتخار حسین نقوی  کی طرف سے سکردو پولیس میں کورونا کٹس ی تقسیم۔

 

پولیس ہمارے ملک کا ایک اہم حصہ ہے جو ہماری حفاظت کر رہی ہوتی ہے جب پولیس خود اپنی حفاظت کرے گے تو عوام کی بھی حفاظت ہو گی۔

 

علامہ افتخار حسین نقوی نے جہاں جہاں خدمت خلق کی ضرورت بڑی وہاں وہاں علامہ صاحب کی خدمات حاضر ہوئی۔

 

آپ بھی اگر اس کار خیر میں حصہ لینا چاہتے ہیں تو امام خمینی ٹرسٹ سے رابطہ کریں یہ ادارہ آپ کی امانت  غریبوں تک پہنچائے گا۔