افغان مفاہمتی کونسل کے سربراہ ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ کی اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان کے ممبران سے ملاقات

ملاقات کے بعد تمام ممبران کے ساتھ  ڈاکٹ عبداللہ عبداللہ کے ساتھ گروپ فوٹو ملاقات کے بعد تمام ممبران کے ساتھ ڈاکٹ عبداللہ عبداللہ کے ساتھ گروپ فوٹو سچ اسکرین گریپ

افغان مفاہمتی کونسل کے سربراہ ڈاکٹر عبدالہ عبداللہ کی اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان کے ممبران سے ملاقات اس خصوصی ملاقات میں چئیرمین سچ ٹی وی اور امام خمینی ٹرسٹ کے چئیرمین علامہ سید افتخار حسین نقوی نے بھی شرکت کی۔


ڈاکٹر ملک اللہ بخش کلیارکے ساتھ ساتھ تمام ممبر اسلامی نظریاتی کونسل آف پاکستان نے بھی شرکت فرمائی۔

 

ڈاکٹرعبداللہ عبداللہ اسلامی نظریاتی کونسل کے ممبران سے ملاقات سیرینا ہوٹل میں طے پائی۔

 

 

اسلامی نظریاتی کونسل کے چئیرمین ڈاکٹر قبلہ ایاز نے عبد اللہ عبداللہ کو شال کا تحفہ دیا اور علامہ سید افتخار حسین نقوی نے کتابوں کا تحفہ دیا جو انکے پروٹوکول آفسر نے وصول کیا۔