چیرمین امام خمینی ٹرسٹ علامہ سید افتخار حسین نقوی کی روکھڑی ہاوس میانوالی امد

علامہ افتخار حسین نقوی گل حمید خان روکھڑی کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے علامہ افتخار حسین نقوی گل حمید خان روکھڑی کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے فائل فوٹو

اسلامی نظریاتی کونسل کے رکن اور چیرمین  امام خمینی ٹرسٹ علامہ سید افتخار حسین نقوی کی روکھڑی ہاوس میانوالی امد

 

سابق صوبائی وزیر و سربراہ روکھڑی گروپ الحاج گل حمید خان روکھڑی کی وفات پر اظہار تعزیت کی اور فاتحہ خوانی کے بعد دعائے مغفرت فرمائی۔

 

سنئیر نائب صدر سرگودھا ڈویزن پی ایم ایل این حمیر حیات خان روکھڑی نے علامہ افتخار حسین نقوی کا شکریہ ادا کیا۔۔