امام خمینی ٹرسٹ کی طرف سے دو روزہ فری آئی کیمپ کا انعقاد

آنکھوں کا فری علاج جاری آنکھوں کا فری علاج جاری فائل فوٹو
ضلع بدین میں امام خمینی ٹرسٹ کی طرف سےدو روزہ فری آی کییمپ کا انعقاد کیا گیا۔
 
 
کیمپ میں آئی اسپیشیلسٹ اور میڈیکل ڈاکٹرز کی شرکت نے  300 سے زائد مریضوں کو چیک کیا۔
 
 
مریضوں میں جن ی آنکھوں کا علاج دوائی سے ہونا تھا انکے لئے میڈیسن مہیا کر دی اور جن مریضوں کا آپریشن ہونا تھا انکا آپریشن کیا گیا۔
 
 
 
30 مریضوں کے مفت آنکھوں کے آپریشن کیے گے۔ کل بھی تقریبا 30 مریضوں کے مفت آپریشن کیے جاینگے۔
 
 
علامہ سید افتخار حسین نقوی کی انسنی خدمات زور و شور سے جاری ہیں۔