الفجریونیورسٹی کے مستقل کی بہتری کے لئے خصوصی میٹنگ

الفجریونیورسٹ کے بارئے میں خصوصی بریفنگ الفجریونیورسٹ کے بارئے میں خصوصی بریفنگ فائل فوٹو
الفجر یونیورسٹی ماڑی انڈس میانوالی میں سوشل میڈیا کی اہمیت و افادیت کے حوالے سے پروفیسر عطا ء الرحمان صاحب کی پریزینٹیشن۔
 
 
 
اس موقع پر ممبر اسلامی نظریاتی کونسل اور چئیرمین الفجریونیورسٹی علامہ سید افتخار حسین نقوی اور ان کی کور ٹیم بھی موجود تھی۔
 
 
 
خصوصی میٹنگ میں الفجریونیورسٹی کے ڈھانچے کے بارئے میں بریفنگ دی گئی۔
 
 
 
کلاسز، لائبریرز، کمپیوٹرکلاسز اور دیگر موضوعات پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔