ڈسٹرکٹ پریس کلب میانوالی کے چیر مین رانا امجد اقبال ممبر اسلامی نظریاتی کونسل علامہ سید افتخار حسین نقوی سے ملاقات

دونوں شخصیات کے درمیان خوصوصی ملاقات دونوں شخصیات کے درمیان خوصوصی ملاقات فائل فوٹو

ڈسٹرکٹ پریس کلب میانوالی کے چیر مین رانا امجد اقبال اور ان کی کابینہ کی ممبر اسلامی نظریاتی کونسل علامہ سید افتخار حسین نقوی سے ملاقات


اس موقع پر سینیر صحافی محمد شیر خان صاحب ۔۔ عنایت اللہ خان نیازی صاحب سمیت داودخیل پریس کلب کے تمام ممبرز بھی موجود۔۔

 

ملاقات میں سیاسی معملات پر خصوصی بات چیت کی گئی۔

 

امام خمینی ٹرسٹ کے چئیرمین علامہ سید افتخار حسین نقوی نے مہمانوں کا خصوصی طور پر شکریہ ادا کیا۔