چیرمین امام خمینی ٹرسٹ علامہ سیدافتخارحسین نقوی دینی درس و تدریس میں مصروف عمل

علامہ صاحب کا خصوصی خطاب علامہ صاحب کا خصوصی خطاب فائل فوٹو
 
چیرمین امام خمینی ٹرسٹ علامہ سیدافتخارحسین نقوی جامعہ امام خمینی ماڑی انڈس میانوالی میں جاری فہم دین شارٹ کورس کے طلباء کو دروس دے رہے
 
ہیں۔۔ جبکہ دوسری خطیب آل محمد مولانا انیس صاحب بھی شارٹ کورس کے بچوں کو درس دے رہے ہیں۔۔