الوداعی تقریب براے 15روزہ تربیتی کورس بمقام جامعہ امام خمینی ماڑی انڈس میانوالی۔۔

علامہ سید انتصار مہدی نے انعامات تقسیم کئے علامہ سید انتصار مہدی نے انعامات تقسیم کئے فائل فوٹو
الوداعی تقریب براے 15روزہ تربیتی کورس بمقام جامعہ امام خمینی ماڑی انڈس میانوالی۔۔
 
تقریب میں اہل علاقہ کی بڑی تعداد شریک ہوئی تقریب سے سید قمر عباس شاہ الطاف حسین کلو و دیگر مقررین نے خطابات کیے۔۔
 
پرنسپل جامعہ امام خمینی مولانا سید انتصار مہدی نے علم کی اہمیت بیان کرتے ہوے فرمایا کہ انسان کے لیے سب کچھ علم ہی ہے ۔
 
دین اسلام کا علم وہ واحد علم ہے جو اس کی دنیا اور آخرت دونوں میں کامیابی کا ضامن ہے۔۔
 
مولانا سید خادم حسین۔۔ مولانا فیض عباس جویہ ۔۔ مولانا غلام عباس ۔۔ مولانا کاظم حسین۔۔ مولانا عارف مواحدی۔۔ مولانا زہیر حسن عسکری ۔۔ مولانا رضوان صاحب و دیگر معززین علاقہ نے ملک بھر سے آے ہوے بچوں کو اسناد و انعامات دیے۔۔