چئیرمین امام خمینی ٹرسٹ علامہ سید افتخار حسین نقوی کی ملک بشیرکے بھائی کی برسی پرفاتح خوانی

علامہ صاحب کی سکندرآباد آمد علامہ صاحب کی سکندرآباد آمد فائل فوٹو

علامہ سید افتخار حسین نقوی سکندر آباد ملک بشیر کے گھر تشریف لے گئے اور ملک بشیر کے بھائی کی برسی پر فاتح خوانی کی۔

اس موقع پر ملک امیر، ملک شیر اور اشل عباس بھی موجود تھے۔