چترال سے آئے ہوئے مہمان سید بزرگ حسین شاہ کی اسلام آباد سچ ٹی وی میں علامہ افتحار حسین نقوی سے ملاقات

سچ ٹی وی میں علمہ کرام کی خصوصی ملاقات سچ ٹی وی میں علمہ کرام کی خصوصی ملاقات فائل فوٹو

علامہ افتخارحسین نقوی نے سید بزرگ حسین شاہ کو نہج البلاغہ اور قانون میراث کی کتاب کا تحفہ پیش کیا۔

سید بزرگ حسین شاہ نے بھی علامہ افتخار حسین نقوی  کو اپنے قران کا ترجمہ پیش کیا۔