گلگت سے آئے ہوئےمولانہ شیخ سلطان صابری کی علامہ سید افتخار حسین نقوی سے ملاقات

ہ شیخ صابری کی علامہ سید افتخار حسین نقوی سے ملاقات ہ شیخ صابری کی علامہ سید افتخار حسین نقوی سے ملاقات فائل فوٹو

چئیرمین امام خمینی ٹرسٹ علامہ سید افتخار حسین نقوی کی گلگت سے آئے ہوئے مہمان مولانا شیخ سلطان  صابری کے ساتھ خصوصی ملاقات ہوئی اور دوران ملاقات گلگت کے حوالے سے اہم امور پر بات چیت کی گئی۔