امام جعفرصادق علیہ السلام کی علمی خدمات پر جامعہ امام خمینی مدرسہ میں سیمینار کا انعقاد کیا گیا

علامہ صاحب کی سیمینار میں شرکت علامہ صاحب کی سیمینار میں شرکت فائل فوتو

جامعہ امام خمینی مدرسہ میں دو روزہ سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں امام جعفرصادق علیہ السلام کی علمی خدمات کے عنوان سے علامہ سید افتخارحسین نقوی نے خصوصی شرکت کی اور خطاب فرمایا۔

اس موقع پر علامہ صاحب نے تمام علماء کرام کو دینی اور اسلامی کتابوں کے پورے گلدستے پیش کیں۔