کرک، کوہاٹ اور پارہ چنار سے آئے ہوئے اساتزہ سے علامہ سید افتخارحسین نقوی کی اسلام آباد میں ملاقات

آغا صاحب اساتزہ کرام میں کتب تقسیم کرتے ہوےئ آغا صاحب اساتزہ کرام میں کتب تقسیم کرتے ہوےئ فائل فوٹو

مختلس شہر سے آئے ہوےئ اساتزہ کرام کی علامہ سید افتخار حسین نقوی سے اسلام آبد میں ملاقات ہوئی۔

جن میں مولوی محمد صادق، پرنسپل کرک ماڈل سکول محمد جمال،  کوہاٹ سے ہیڈ ماسٹر عبدالعزیز اور پارہ چنار سے سید نبی حسین شاہ شامل تھے۔

علامہ سید افتخاحسین نقوی نے اساتزہ کرام میں دینی کتب تقسیم کئیں جن میں چراغ راہ، شمع زندگی اور نہج البلاغہ شامل ہے۔