سرگرمیاں

امام خمینی ٹرسٹ کے زیر اہتمام المہدی اسپتال میں غریب عوام کے لئے آنکھوں کا علاج جاری ہے

الفجر یونیورسٹی سی ای اوعلامہ سید افتخار حسین نقوی کی سربراہی میں یونیورسٹی میں داخلے اور انٹرویوز جاری

ماڑی انڈس میانوالی میں الفجر انسٹی ٹیوٹ کی افتتاحی تقریب

چیرمین سچ ٹی وی علامہ سید افتخار حسین نقوی میانوالی پریس کلب کے صدر اظہر نیازی کے گھر ان کی فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔۔

الوداعی تقریب برائے فارغ التحصیل طلاب کرام اور تقسیم اسناد و انعامات بدست مبارک استاد العلماء حضرت علامہ سید افتخار حسین نقوی النجفی۔

وفاقی وزیر براے مذہبی امور پیر نور الحق قادری صاحب کی محفل میلاد کا انعقاد۔۔

سربراہ امام خمینی ٹرسٹ علامہ سید افتخار حسین نقوی نجفی صاحب کی وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کی سپریم کونسل کے اجلاس میں شرکت۔

چیرمین امام خمینی ٹرسٹ (رجسٹرڈ) علامہ افتخار حسین نقوی کی ڈی سی آفس آمد۔ ڈپٹی کمشنر خرم شہزاد سے ملاقات کی۔

چیر مین امام خمینی ٹرسٹ علامہ سید افتخار حسین نقوی سے جسٹس ریٹایرڈ مظفر علی ملاقات کر رہے ہیں۔۔

میڈیسینیا کمپنی کے مالک ریاست بھٹی صاحب 40لاکھ کی ادویات چیرمین امام خمینی ٹرسٹ ماڑی انڈس میانوالی علامہ سید افتخار حسین نقوی کو دے رہے ہیں

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں یونیورسٹی کے وایس چانسلر نیاز آحمد اختر سے علامہ سید افتخار حسین نقوی کی ملاقات ۔۔

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں یونیورسٹی کے وایس چانسلر نیاز آحمد اختر سے علامہ سید افتخار حسین نقوی کی ملاقات ۔۔ اس موقع پر صوبای وزیر ہایر ایجوکیشن راجہ ہمایوں یاسر بھی موجود تھے۔۔

متحدہ جمیعت اہل حدیث کی طرف سے اسلام آباد میں پیغام پاکستان کانفرنس۔۔۔۔

علماء و ذاکرین کانفرنس میں چیرمین امام خمینی ٹرسٹ علامہ سید افتخار حسین نقوی خطاب فرما رہے ہیں ۔

مکتب الحکیم میں آغا سید علی الحکیم کے ساتھ علامہ سید افتخار حسین نقوی ملاقات کر رہے ہیں۔۔

علامہ سید افتخار حسین نقوی شام میں بی بی زینب س کے روضہ مبارک پر لہرانے والے علم مبارک کو اوڑھے بی بی زینب س کے ضریح مبارک پر زیارت کی سعادت حاصل کر رہے ہیں۔۔