شہدائےاسلام کانفرنس میں علامہ سید افتخارحسین نقوی کا اظہارخیال

پرسید علامہ افتخار حسین نقوی کا زبردست خطاب پرسید علامہ افتخار حسین نقوی کا زبردست خطاب فائل فوٹو

 پرسید علامہ افتخار حسین نقوی کا زبردست خطاب منعقد ہوئی کانفرنس ایوان صداقت کے زیر اہتمام منعقد کی گی شہدااسلام کانفرنس کے مہمان خصوصی علامہ  افتخار حسین نقوی، مرکزی جنرل سیکٹری شیعہ علماء کونسل علامہ عارف حسین واحدی، پرنسپل  جامعۃ المصطفی العالمیا،  علامہ انیس الحسنین خان، البصیرہ ٹرسٹ کے چئیرمین سید ثاقب اکبر، تحریک انصاف کے رہنماءواجد بخاری، مفتی گلزار نعیی سمیت دیگر مزہبی اور سماجی شخصیات نے  شرکت کی۔

 

علامہ سید افتخار حسین نقوی کہتے ہیں کہ شہدہ کی قربانیاں ہی قوموں کی علامتی اور یتجہتی کا باعث ہے شہید جو ہے وہ شہید ہونے سے پہلے دشمن شناس ہوتا ہے  اور وہ اپنے ہدف پر ایمان رکھتا ہے اور اس ہدف کی خاطر آگے بڑتا ہے۔

 

 آج اگر ہم سردار میجر جنرل قاسم سلیمانی کو اس قدر یاد کر رہے ہیں اور پوری دنیا میں انہیں یاد کیا جا رہا ہے۔شہدہ کو ہم سب دل سے خراج عقیدت پیش کر رہے ہیں اسکی وجہ یہ ہے کہ انہوں نے دشمن کو ارادوں کو سمجھا۔ تمام علما کرام نے کہا کہ اس طرح کی کانفرنس شہدہ کی قرباینوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے بہترین طریقہ ہے۔ ہم سب کا دشمن مشترقہ ہے بس انکوں پہچاننے کی ضرورت ہیں۔ امت اسلام کے عزیم جنرل قاسم سلیمانی شہید کشمیر میں جاری جنگ میں شہدہ کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔

 

 

Media

https://www.youtube.com/watch?v=IDg06TdeqMk&feature=youtu.be