علامہ سید افتخار حسین نقوی کی ڈاکٹر حسن محی الدین سے ملاقات

ملاقات میں ملک میں تعلیم کے فروغ پر تبادلہ خیال ملاقات میں ملک میں تعلیم کے فروغ پر تبادلہ خیال فائل فوٹو

ممبر اسلامی نظریاتی کونسل علامہ سید افتخار حسین نقوی نے چئیرمین سپریم کونسل مہناج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین سے ملاقات کی،ملاقات میں تعلیم کے فروغ اور بچوں کی بہترین تعلیم و تربیت پر تبادلہ خیال کیا گیا.

 



ڈاکٹر حسن محی الدین نے تعلیم کے فروغ کی خاطر امام خمینی ٹرسٹ کی کاوشوں کو سراہا۔

 


ملاقات کے دوران ممبر اسلامی نظریاتی کونسل علامہ سید افتخار حسین نقوی نے کہا منہاج القرآن انٹرنیشل دینی تعلیم کے فروغ کے لئے انتھک .کوششیں کررہا ہے

 

ملاقات میں اس بات کا عہد کیا گیا کہ یونیورسٹیز میں اسلامی اقدار کو عام کرنے کے لئے مل کرکام کیا جائے گا۔

 

 

ملاقات میں اس بات پر زور دیا گیا کہ آنے والی نسلوں کی تعلیم و تربیت پر خصوصی توجہ دی جائے تاکہ وہ اپنے والدین کے ساتھ ساتھ دین حق کی .خدمت بھی کرسکیں

 

،ملاقات میں علامہ حافظ کاظم رضا نقوی بھی شریک تھے

 

ملاقات کے اختتام پر دونوں نے ایک دوسرے کوقیمتی کتب بطور تحفہ پیش کئیں۔