ممبر اسلامی نظریاتی کونسل علامہ سید افتخار حسین نقوی نے ملک عنایت علی کا جنازہ پڑھایا

افتخار حسین نقوی نے نماز جنازہ پڑھائی افتخار حسین نقوی نے نماز جنازہ پڑھائی فائل فوٹو

ممبر اسلامی نظریاتی کونسل علامہ سید افتخار حسین نقوی نے ملک عنایت علی کا جنازہ پڑھایا جس میں اہل علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

اس موقع پر علامہ سیدافتخار حسین نقوی نے کہا کہ ملک عنایت علی ہمارے ادارے کے ساتھ برسوں سے منسلک ہیں، وہ ادارہ کی ہر تقریب میں شریک ہوتے ۔۔

مالی معاونت بھی کرتے اور برسوں کا ساتھ آج چھوٹ گیا۔۔

علامہ سید افتخار حسین نقوی نے مرحوم کے لیے دعائے مغفرت فرمای اور لواحقین سے تعزیت کی۔