امام خمینی ٹرسٹ کی طرف سے آن لائن اسلام شناسی شارٹ کورس کا افتتاح

امام خمینی ٹرسٹ کی طرف سے شارٹ کورس کا اففتاح امام خمینی ٹرسٹ کی طرف سے شارٹ کورس کا اففتاح فائل فوٹو

جامعہ امام خمینی ٹرسٹ کی طرف سے طلباء کے لئے ایک علمی شارٹ کورس متارف کرایاگیا۔

کورونا وائرس جیسی وبا کی وجہ سے کافی طلباء کی دینی اور سائنسی تعلیم متاثر ہوئی ہےجس پر علامہ افتخار حسین نقوی نےاس مسلے کے حل کے لئے اہم اقدامات کئیں۔

امام خمینی ٹرسٹ نے علم و شناسی کا ایک شارٹ کورس متعارف کرایا جس میں دینی اور دنیاوی تعلیم کو ترجیع دی جائی گی جو کہ آن لائن  سیکھایا جائے گا۔

اس کورس کا دورانیہ ایک ماہ کا ہے۔

آخری تاریخ 30 جولائی ہے۔

:داخلے کے لئے ان واٹس ایپ نمبرز پر رابطے کریں

0343-4512514

0345-4712145

0343-6870514

نام، ولدیت اور مکمل پتہ اور اپنی تصویر کے ساتھ ان نمبرز پر واٹس ایپ کریں۔