امام خمینی ٹرسٹ نے سکردومیں اپنی خدمات جاری رکھتے ہوئے محکمہ صحت کو علاج کے لئے قیمتی مشینیں ، کٹس، ماسک فراہم کئیں۔

ٹرسٹ کی طرف سے محکمہ صحت کو امدای سامان دیتے ہوئے ٹرسٹ کی طرف سے محکمہ صحت کو امدای سامان دیتے ہوئے فائل فوٹو

امام خمینی ٹرسٹ نے سکردومیں اپنی خدمات جاری رکھتے ہوئے محکمہ صحت کو علاج کے لئے قیمتی مشینیں ، کٹس، ماسک فراہم کئیں۔

 

محترم ڈائریکٹر محکمہ صحت ڈاکٹر اقبال صاحب ایم ایس ڈاکٹر اشرف صاحب ڈی ایم ایس ڈاکٹر سلیم صاحب ایم ایس عبداللہ ہسپتال ڈاکٹر آصف صاحب ڈاکٹر ذکاوت

صاحب حسنی صاحب افصل صاحب کو کورنا مریضوں کے علاج میں استعمال ہونے والی جدید اور قیمتی مشینیں کٹس ماسک وغیرہ دیتے ہوئے ۔

 

الحمدللہ ٹرسٹ کورنا مریضوں کی علاج میں ضرورت کی میڈیکل آْلات فراہم کرنے کی کوشش جاری رکھے ہوئےہیں۔

 

دعاگو رہیں گے کہ امام خمینی ٹرسٹ اسی طرح غریبوں کی مدد میں اپنی خدمات سرانجام دیتے رہیں۔