امام خمینی ٹرسٹ کی طرف سے خواتین کے لئے جامعہ خدیجہ الکبریٰ میں دینی کورس بزریعہ آن لائن

کلاسز کے لئے داخلے جاری ہے کلاسز کے لئے داخلے جاری ہے فائل فوٹو

امام خمینی ٹرسٹ کی طرف سے خواتین کے لئے فہم علم کے حوالے سے کورسز کا اہتمام کیا گیا۔

 

12 سال سےزیادہ عمر کی خواتین کے لئے دینی کورسز کا اجرا کیا گیا جس میں خواتین کو دین کی آگاہی سے روشناس کرایا جائے گا۔

 

کورونا وائرس کو مدنظر رکھ کر کورسز کو بطور واٹس ایپ کرایا جائے گا۔

 

کورس میں مضامین کی اقسام درجہ زیل ہیں۔

 

عقائداسلامی تاریخ اسلام ناظرہ قران
فقہ بانوان فقہ اسلامی اخلاق اسلامی

 

 

 

 

رجسٹریشن کی آخری تاریخ 30 جولائی 2020 ہیں۔

 

کورس کا دورانیہ یکم اگست سے 15 ستمبر تک ہیں۔

 

واٹس ایپ کی تفصیلات درجہ زیل ہیں:

 

0301-8477514


0332-6920472

 

پتہ: جامیعہ سیدہ خدیجہ الکبریٰ، پکی شاہ مردان ، میانوالی