جنرل و رکن اسلامی نظریاتی کونسل علامہ عارف حسین واحدی کی علامہ سید افتخار حسین نقوی کی رہائشگاہ پر خصوصی ملاقات

 علامہ سید افتخار حسین نقوی کی رہائشگاہ پر خصوصی ملاقات علامہ سید افتخار حسین نقوی کی رہائشگاہ پر خصوصی ملاقات فائل فوٹو

الحمد للّٰہ سرمایہ و افتخار ملت حجۃ الاسلام و المسلمین علامہ سید افتخار حسین نقوی دامت برکاتہ رکن اسلامی نظریاتی کونسل اوپن ھارٹ سرجری کے بعد رو بصحت

۔ھیں

 

 

آج شیعہ علما کونسل کے مرکزی سیکریٹری جنرل و رکن اسلامی نظریاتی کونسل علامہ عارف حسین واحدی ممبر اسلامی نظریاتی کونسل علامہ سید افتخار حسین نقوی

 

کی عیادت کے لئے ان کی رہائشگاہ پر گئے ان کی احوال پرسی کی اور بعض اھم امور کے حوالے سے باھمی گفتگو اور مشاورت ھوئی.

 

 کامیاب آپریشن کے بعد بھی علامہ سید افتخار حسین نقوی نے ہمت کا دامن نہ چھوڑا اور عوامی اور مزہبی خدمات میں مصروف عمل رہیں۔

 

 اللہ تعالی انھیں صحت کاملہ عاجلہ اور طول عمر عطا فرمائے۔