امام خمینی ٹرسٹ کی طرف سے سکردو میں غریب عوام کے لئے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا

52 مریضوں کا فری علاج جاری 52 مریضوں کا فری علاج جاری فائل فوٹو

امام خمینی ٹرسٹ نے اپنی خدمات جاری رکھتے ہوئے امدادی سرگرمیوں کو مزید آگے بڑھایا اور سکردو میں قمرہ اوڑو میں غریب عوام کے لئے فری میڈیکل کیمپ لگایا۔

 

 

قمرہ اوڑو میں اس کیمپ سے 512 غریب عوام کا علاج کیا گیا اور ادویات بھی دی گئی۔

 

 

اس سے پہلے بھی امام خمینی ٹرسٹ نے ایسے بہت سارے کیمپ قائم کئیے اور ہزاروں مریضوں کا علاج کیا گیا۔

 

 

آپ سب سے درخواست کی جاتی ہے کہ اس مشکل دور میں امام خمینی ٹرسٹ کا ساتھ دے اور اپنی عطیات امام خمینی ٹرسٹ کو بھیجے تاکہ حقدار کو اسکا اصل حق مل سکے۔