امام خمینی ٹرسٹ کی طرف سے سکردو، تھورگو اور قمراہ میں فری ڈیسپینسریز کا اہتمام کیا گیا

ٹرسٹ خدمت خلق میں مصروف ٹرسٹ خدمت خلق میں مصروف فایل فوٹو

امام خمینی ٹرسٹ نے اپنی خدمات جاری رکھتے ہوئے سکردو میں ڈسپینسریوں کا قیام عمل مین لایا گیا جس سے غریب عوام کا مفت علاج کیا جاتا ہے۔

 

 

سکردو، تورگوں اور کومرہ میں ڈسپینسریز بنائی گئی جس سے تقریبا 600 لوگوں کا علاج کیا گیا۔

 

 

علاج کے ساتھ ساتھ مریضوں کو مفت ادویات بھی تقسیم کی گئی۔

 

 

ماشااللہ سے امام خمینی ٹرسٹ کی یہ کاوش ہمیشہ جاری رہی گی اور اللہ امام خمینی ٹرسٹ کے چئیرمین علامہ سید افتخار حسین نقوی کی توفیقات میں مزید اضافہ فرمائے آمین.