امام خمینی ٹرسٹ کی طرف سے خواتین کے لئے اسلامک کلاسز کا اہتمام

امام خمینی ٹرسٹ میں خواتین کی اسلامک کلاسز کا اکا آغاز امام خمینی ٹرسٹ میں خواتین کی اسلامک کلاسز کا اکا آغاز فائل فوٹو

امام خمینی ٹرسٹ فلاحی کاموں کے ساتھ ساتھ دینی کام بھی سرانجام دے رہے ہیں اور خواتین کے لئے خصوصی کلاسز کا اہتمام بھی کیا جاتا ہے۔

 

خواتین کے لئےابتدائی فہم دین کورس کا آغاز 30 ستمبر سے کیا جائے گا۔

 

جو خواتین داحلہ کرانا چاہتی ہے وہ 30 ستمبر تک داخلہ کر سکتی ہے۔

 

خواتین فہم کورس میں موضوعات درجہ زیل ہیں:

 

(الف) ناظرہ قران

(ب) تاریخ اسلام

(پ) عقائد اسلامی

(ت) اخلاق اسلامی 

(ٹ) فقہ اسلامی

(ث) فقہ بانوان

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

)(

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

۹۰