امام خمینی ٹرسٹ کے زیر اہتمام جاری الخدیجہ وکشنل ٹریننگ سنٹر کو 03 ماہ کے لئے مفت سہولیات فراہم کی گئی

الخدیجہ ووکیسنل سنٹر کے لئے تین ماہ کے لئے فری کیمپ الخدیجہ ووکیسنل سنٹر کے لئے تین ماہ کے لئے فری کیمپ فائل فوٹو

امام خمینی ٹرسٹ کئی سالوں سے غریب عوام کے لئے خدمات سرانجام دے رہی ہے اور ٹرسٹ کے سربراہ علامہ سید افتخار حسین نقوی نے دن رات ایک کر کے اس ادارے کو بخوبی چلایا۔

سکردو کے ڈاکٹر نعیم صاحب وائس چانسلر بلتستان یونیورسٹی محترم برگیڈئیر بشارت صاحب محترم طارق چیمہ صاحب کنٹری ہیڈ الائیڈ پاکستان محترم وزیر اعجاز صاحب سربراہ بی سی ڈی ایف کا مشکور ہے مختصر ٹائم میں دعوت پر تشریف لائے۔

اس موقع پر ائی کے ٹی اور کفالت پروگرام کے بلتستان ریجنز میں جاری خدمات پر تفصیلی بات چیت پر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اور الائیڈ پاکستان کے تعاون سےامام خمینی ٹرسٹ کے زیر اہتمام جاری الخدیجہ وکشنل ٹریننگ سنٹر کو 3ماہ کے لیے انتخاب کرنے پر شکریہ ادا کیا۔