علامہ سید افتخار حسین نقوی کی گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے ملاقات

علامہ سید افتخار حسین نقوی کی کورنر پنجاب سے خصوصی ملاقات علامہ سید افتخار حسین نقوی کی کورنر پنجاب سے خصوصی ملاقات فائل فوٹو

میانوالی جیسے دوردراز ہسماندہ علاقہ میں عالمی معیار کی سہولیات اور سٹاف مہیا ہو۔۔

ان کا کہنا تھا کہ میانوالی کی روایات کو مد نظر رکھتے ہوے میری خواہش ہے کہ ایک علیحدہ سے خواتین کے کیمپپس بنایں جہاں میانوالی کی بیٹیاں باپردہ اعلی تعلیم حاصل کر سکیں۔۔

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے علامہ صاحب کی فلاحی و مذہبی خدمات کو سراہتے ہوے الفجر یونیورسٹی کے قیام کو بھی سراہتے ہوے کہا کہ اس یونیوتسٹی کے لیے ان کی خدمات ہمیشہ مہیا رہیں گی۔