نیشنل کشمیر کانفرنس میرٹ ہوٹل اسلام آباد علامہ سید افتخار حسین نقوی سمیت ملک کی نامور شخصیات کی شرکت

افتخار حسین نقوی کا ویڈیو پیغام افتخار حسین نقوی کا ویڈیو پیغام فائل فوٹو

 نیشنل کشمیر کانفرنس میرٹ ہوٹل اسلام آباد یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے پیغام میں علامہ سید افتخار حسین نقوی نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کے مظلوموں کے لیے آواز اٹھانا سب کی ذمہ داری ہے۔

 

 

اقوام عالم مقبوضہ وادی میں بھارتی مظالم رکوائے۔ فلسطینوں کے بعد سب سے زیادہ ظلم کشمیر پر ہوا۔

 

 

اس قبضے کو چھوڑانا تمام مسلیمین کا فرض ہے۔ میری بہنوں اور میری ماوں ہم آپ کے ساتھ ہے۔

 

 

ہماری حکومت سے درخواست ہے کہ مظلوموں کا ساتھ دیں۔