جامعہ امام خمینی ماڑی انڈس میانوالی میں سالانہ تعلیمی کارکردگی کے حوالے سے تقریب کا انعقاد

دسار بندی کی رسم دسار بندی کی رسم فائل فوٹو

جامعہ امام خمینی ماڑی انڈس میانوالی میں سالانہ تعلیمی کارکردگی کے حوالے سے تقریب منعقد کی گی تقریب میں جامعہ کے معلمین کے علاوہ کئی شخصیات شریک تھیں۔۔ 

 

 

تقریب کے مہمان خصوصی ممبر اسلامی نظریاتی کونسل علامہ سید افتخار حسین نقوی تھے۔۔ 

 

 

تقریب سے سینیر مدرس مولانا قنبر علی محمدی نے خطاب کیا جبکہ شعبہ تبلیغات کے انچارج مولانا خادم حسین نے تعلیمی کارکردگی پیش کی۔۔

 

 


علامہ سید افتخار حسین نقوی نے طلاب کی کارکردگی کو سراہتے ہوے جامعہ امام خمینی کے معلمین کو خراج تحسین پیش کیا اور اس بات کا عظم کیا کہ آیندہ بھی

 

اسی طرح جامعہ امام خمینی طلباء کی تعلیم و تربیت کر کے انہیں معاشرے میں علم و آگہی کے لیے تیار کرتا رہے گا۔۔ 

 

تقریب کے آخر میں اعلی کارکردگی کے حامل طلباء کی دستار بندی کی گی۔۔