جامعہ امام خمینی ماڑی انڈس میانوالی میں ولی العصر قرآن اکیڈمی کا آغاز

قران اکیڈمی کا آغاز قران اکیڈمی کا آغاز فائل فوٹو

 جامعہ امام خمینی ماڑی انڈس میانوالی میں ولی العصر قرآن اکیڈمی کا آغاز۔


ولی العصر صر ف ایک قرانی ادارہ ہی نہیں بلکہ ہمارہ ماننا ہے کہ قران مجید ایک مشعل راہ اور مکمل ضابطہ حیات ہے جس پہ عمل پیرا ہو کر انسان کمال عبودیت

تک آسانی سے پہنچ سکتا ہے۔

 

ہم اس بات پر مکمل یقین رکھتے ہیں کہ قران مجید صرف تلاوت کرنے کے لئے نازل نہیں کیا گیا بلکہ اسے کتاب ہدایت بنا کر بھیجا گیا ہے۔

 

ولی العصرقران اکیڈمی تعلیمات محمد وآل محمد اور علوم قرانی کی ترویج و تشہیر کے لئے کوشاۃ ہے۔

 

ولی العصر قران اکینڈمی مختلف موضوعات پردرس کا انعقاد کرتی ہے جن میں چند نمایا موضوعٓت حسب زیل ہے 

 

:ناظرہ قران

:تجویز قران

:ترجمہ قران

:تفسیرقران

:حفظ قران

:عقائد

:تعلیمات اسلامی

:اخلاق اسلامی