کورونا کے حوالے سے علما کرام کے ساتھ صدر پاکستان کی اہم نشست

علامہ افتخار حسین نقوی کی شرکت علامہ افتخار حسین نقوی کی شرکت فائل فوٹو
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے ساتھ وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری، علامہ امین شہیدی ، قبلہ ایاز چیر مین امام خمینی ٹرسٹ ماڑی انڈس میانوالی علامہ
 
سید افتخار حسین نقوی سمیت ملک بھر کے جید علماءکرام، مشائخ عظام کی کورونا ویکسین کے حوالے سے اہم ترین نشت۔ چاروں صوبوں، آزاد کشمیر اور گلگت
 
بلتستان کے علماء کی بذریعہ ویڈیو لنک شرکت۔
  
 
 
ت۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
back to top