امام رضا کمپلیکس چوک اعظم ضلع لیہ میں جامعہ سیدہ معصومہ س کا افتتاح۔۔

علما کرام کے خطبات علما کرام کے خطبات فایل فوٹو
امام رضا کمپلیکس چوک اعظم ضلع لیہ میں جامعہ سیدہ معصومہ س کا افتتاح۔۔
 
افتتاح حجة الاسلام و المسلمین علامہ تقی صاحب اور پرنسپل جامعہ امام خمینی ماڑی انڈس میانوالی مولانا سید انتصار مہدی نقوی نے کیا۔۔
 
 
اس موقع پر جامعہ امام خمینی کے معلمین سمیت علاقہ کے معززین نے شرکت کی۔۔
 
 
امام رضا کمپلیکس امام خمینی ٹرسٹ ماڑی انڈس کا ذیلی ادارہ ہے جہاں مختلف فلاحی و تعلیمی امور سر انجام دیے جا رہے ہیں۔