امام خمینی ٹرسٹ کی طرف سے سکردومیں یتیموں کے لئے نقد انعامات

یتیموں کے لئے رقم کی تقسیم جاری یتیموں کے لئے رقم کی تقسیم جاری فائل فوٹو

سکردو ۔۔ ہم قراقرم ڈس ابیلٹی فورم کے مشکور ہیں ۔۔۔

افس تشریف لاکر یتیموں کے لئے نقد انعامات لفافوں میں پیک کرنے میں مدد کر رہے ہیں ۔۔۔۔

یاد رہے آئی کے ٹی کی ٹیم نے رمضان مین چودہ سال سے کم عمر یتیم بچوں کی بے فارم کے تحت ایک لسٹ مرتب کیا تھا الحمدللہ ان سب کو نقد انعامات پہنچا رہے ہیں ۔۔ُ۔