امام خمینی ٹرسٹ کی طرف سے اجتماعی قربانی

قربانی میں اپنا حصہ ڈالے قربانی میں اپنا حصہ ڈالے فائل فوٹو

امام خمینی ٹرسٹ کی طرف سے ہر سال غریب و نادار اور مسکین کے لئے قربانی کا اہتمام کرتا ہے۔

ٹرسٹ کی طرف سے ہر سال پوری کوشش کی جاتی ہے کہ غریب عوام تک انکا حصہ پہنچ سکے۔

آپ سب سے اپیل ہے کہ اس کار خیر میں اپنا حصہ ڈالے تاکہ غریبوں تک اس کا حصہ پہنچایا جا سکے۔

تصویر میں دئے گئے نمبرز پر رابطہ کیجئیے گا شکریہ۔