سٹوڈنس کے لئے جامعہ امام خمینی ماڑی انڈس میانوالی میں 15 روزہ معارف اسلامی شارٹ کورس

طالب علم کے لئے سنہری موقع طالب علم کے لئے سنہری موقع فائل فوٹو

امام خمینی ٹرسٹ لیا طالب علموں کے لئے سنہری موقع۔

آٹھویں کلاس سے فارغ ہونے والے طالب علموں کے لے ماڑی انڈس میانوالی امام خمینی ٹرسٹ  کی طرف سے کورسز کا آغاز۔

تمام کورسز کا آغاز 1 جولائی سے 15 جولائی تک ہو گا۔

کورسز کے اختتام پر اچھی کارکردگی دکھانے والوں کے انعامات سے بھی نوازہ جائے گا۔