جامعہ امام خمینی ماڑی انڈس میانوالی میں آٹھویں جماعت کے بچوں کے لیے فہم دین شارٹ کورس کا آغاز۔۔۔

وایس چئیرامام خمینی ٹرسٹ میں سید انتصار مہدی بچوں کو پڑھاتے ہوئے وایس چئیرامام خمینی ٹرسٹ میں سید انتصار مہدی بچوں کو پڑھاتے ہوئے فائل فوٹو

امام خمینی ٹرسٹ کی جانب سے آٹھویں جماعت سے فارغ طالب علموں کے لئے جلائی میں شارٹ کورس کا آغاز کیا گیا۔

شارٹ کورس میں وایس چئیرمین علامہ سید انتصار مہدی نے اسلامی تعلیمات کے حوالے سے طلبا کی رہنمائی کی۔

دیگر اساتزہ نے بھی تعلیمات اسلامی سے بچوں کو آگاہ کیا۔