بزم شہید عارف حسین الحسینی کے اراکین کی استاد العلماء علامہ سید افتخار حسین نقوی کے ساتھ ملاقات اور میٹنگ

 علامہ سید افتخار حسین نقوی کے ساتھ ملاقات علامہ سید افتخار حسین نقوی کے ساتھ ملاقات فائل فوٹو
 
بزم شہید عارف حسین الحسینی کے اراکین کی استاد العلماء علامہ سید افتخار حسین نقوی کے ساتھ ملاقات اور میٹنگ
 
میٹنگ میں بزم شہید عارف حسین الحسینی کے پلیٹ فارم کو مزید منظم اور فعال بنانے کے لیے اور آئندہ کے لائحہ عمل پر سیر حاصل گفتگو کی گئی ۔
 
میٹنگ میں قبلہ علامہ سید افتخار حسین نقوی کے علاوہ امام خمینی ٹرسٹ ماڑی انڈس کے منیجنگ ٹرسٹی سید انتصار مہدی نقوی صاحب ؛ جناب فیض عباس جویا ؛ جناب خادم حسین
 
نقوی ، جناب تصورعباس خان ، جناب عابد حسین شجاعی ، جناب موسی رضا ؛ جناب حسن مہدی نقوی ، جناب نقی عمران اور سید محمد علی شاہ نے شرکت کی۔