معروف اینکر پرسن تجزیہ نگار و کالم نگار مظھر برلاس کی علامہ سید افتخار حسین نقوی سے ملاقات۔۔۔

دونوں کے درمیان خوشگوار ماحول میں بات چیت دونوں کے درمیان خوشگوار ماحول میں بات چیت فائل فوٹو
معروف اینکر پرسن تجزیہ نگار و کالم نگارمظھر برلاس کی علامہ سید افتخار حسین نقوی سے ملاقات
 
ملاقات کے دوران سیاسی اور مزہبی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
 
سابق ممبر اسلامی نظریاتی کونسل اور چئیرمین امام خمینی ٹرسٹ علامہ سید افتخار حسین نقوی کی خدمات مثالی ہے۔