چئیرمین امام خمینی ٹرسٹ علامہ سید افتخار حسین نقوی کی طلبا سے خصوصی ملاقات

بلبا میں انعامات تقسیم کرتے ہوئے بلبا میں انعامات تقسیم کرتے ہوئے فائل فوٹو
 
پیارے بچے ۔۔ ہمارا مستقبل۔۔۔
 
امام خمینی ٹرسٹ کے چئیرمین علامہ سید افتخار حسین نقوی کی دینی اور علمی شارٹ کورز سے مستفید ہونے والے بچوں کے ساتھ ۔۔ تصاویر۔۔ آٹو گراف و گپ
 
شپ میں مصروف عمل۔
 
علامہ سید افتخار حسین نقوی ایک نہایت ہی شفیق انسان اور بڑے دل والی شخصیت ہے۔ اور انکی خدمات ملکی دینی اور سیاسی معملات کے حوالے سے قابل تعریف ہے۔