علامہ سید شہنشاہ نقوی کی علامہ سید افتخار حسین نقوی سے اسلام آباد دفتر میں ملاقات

علامہ سید شہنشاہ نقوی کی علامہ سید افتخار حسین نقوی سے اسلام آباد دفتر میں ملاقات فائل فوٹو

مشہور و معروف عالم دین علامہ سید شہنشاں حسین نقوی کی چئیرمین امام خمینی ٹرسٹ علامہ سید افتخار حسین نقوی  سے خصوصی ملاقات۔

 

ملاقات میں مزہبی امور کے حوالے سے اہم گفتگو کی گئی۔

 

اسلام کو درپیش مسائل کے حوالے سے دونوں عالم دین نے اہم نکات پر بات چیت کی۔