بزرگ عالم دین کی لبنان میں علامہ سید افتخار حسین نقوی سے ملاقات

بزرگ عالم دین کی لبنان میں علامہ سید افتخار حسین نقوی سے ملاقات فائل فوٹو
بزرگ عالم دین امام خمینی رضوان اللہ کی ہدایت پر لبنان گئے جہاں ان کی بے شمار دینی و فلاحی خدمات موجود ہیں۔۔
 
عالم دین نے علامہ سید افتخار حسین نقوی صاحب کو خصوصی ملاقات کے لیے اپنے پاس بلایا۔
 
دونوں کے درمیان خوشگوار ماحول میں ملاقات ہوئی۔