میڈیسینیا کمپنی کے مالک ریاست بھٹی صاحب 40لاکھ کی ادویات چیرمین امام خمینی ٹرسٹ ماڑی انڈس میانوالی علامہ سید افتخار حسین نقوی کو دے رہے ہیں

میڈیسینیا کمپنی کے مالک ریاست بھٹی صاحب 40لاکھ کی ادویات چیرمین امام خمینی ٹرسٹ ماڑی انڈس میانوالی علامہ سید افتخار حسین نقوی کو دے رہے ہیں فائل فوٹو
میڈیسینیا کمپنی کے مالک ریاست بھٹی صاحب 40لاکھ کی ادویات چیرمین امام خمینی ٹرسٹ ماڑی انڈس میانوالی علامہ سید افتخار حسین نقوی کو دے رہے ہیں۔۔
 
یہ ادویات گلگت بلتستان میں المہدی ہسپتال کے زیر نگرانی چلنے والی ڈسپنسریز میں غریب و نادار مریضوں کے لیے مفت میں مہیا کی جاینگی۔۔