امام خمینی ٹرسٹ کے زیر اہتمام المہدی اسپتال میں غریب عوام کے لئے آنکھوں کا علاج جاری ہے

امام خمینی ٹرسٹ کے زیر اہتمام المہدی اسپتال میں غریب عوام کے لئے آنکھوں کا علاج جاری ہے فائل فوٹو
المہدی ہسپتال پکی شاہ مردان میانوالی میں مریضوں کے آنکھوں کے آپریشن کیے جا رہے ہیں۔۔
 
آنکھوں کے مریضوں کے لیے بہترین اور جدید طریقہ کار سے فیکو سرجری۔۔
 
غریب و نادار افراد کے مفت آنکھوں کے آپریشن کیے گئے۔
 
علامہ سید افتخار حسین نقوی کے زیر سایہ چلنے والا ادارہ امام خمینی ٹرسٹ میں انسانی خدمات جاری ہے۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
back to top