ایمز کالج میں یکساں نصاب کے حوالے سے کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔

ایمز کالج میں یکساں نصاب کے حوالے سے کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔

کانفرنس میں چئیرمین سچ ٹی وی علامہ سید افتخار حسین نقوی سمیت ملک کے معروف مزہبی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔

کانفرنس کے دوران یکساں قومی نصاب میں خامیوں پر خصوصی بات چیت ہوئی۔