امام خمینی ٹرسٹ ماڑی انڈس میانوالی کے زیر اہتمام روزگار سکیم کے تحت غریب و نادار افراد میں لوڈر رکشہ تقسیم کیے گے۔

فائل فوٹو فائل فوٹو
 
علامہ سید افتخارحسین نقوی کے زیر سایہ چلنے والا ادارہ امام خمینی ٹرسٹ کی خدمات سالوں سے چلی آرہی ہے اور اس دفعہ بھی روزگار سکیم تحت امام خمینی ٹرسٹ کے زیر اہتمام اب تک سینکڑوں نوجوانوں کو دکانیں۔۔ الیکٹریشن ۔۔ویلڈنگ اور دیگر سامان
 
دے کر انہیں باعزت روزگار دیا گیا ہے۔۔۔
 
 
 
 
امام خمینی ٹرسٹ کی طرف سے منیجنگ ٹرسٹی مولانا سید انتصار مہدی نے لوڈر رکشہ بے روزگار عوام میں تقسیم کی جس سے ان بے روزگاروں کا وصیلہ بنا۔
 
وائس چئیرمین انتصار مہدی نے لوڈر رکشوں کی چابیاں حقداروں کے حوالے کر دیں۔