چئیرمین امام خمینی ٹرسٹ علامہ سید افتخار حسین نقوی کے زیرنگرانی جامعہ سیدہ خدیجة الکبری پکی شاہ میں انقلاب اسلامی ایران کی سالگرہ کے حوالے سے خصوصی پروگرام کا اہتمام کیا گیا

فائل فوٹو فائل فوٹو

 سابق رکن اسلامی نظریاتی کونسل اور چئیرمین امام خمینی ٹرسٹ علامہ سید افتخار حسین نقوی کے زیر نگرانی جامعہ سیدہ خدیجة الکبری پکی شاہ میں انقلاب اسلامی ایران کی سالگرہ کے حوال

خصوصی پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔

 

پروگرام میں عامر لیاقت حسین اعوان سمیت دیگر شرکاء نے انقلابی اسلامی کے حوالےسے خطاب فرمایا۔ خطبات کے دوران مختلف انقلابی اسلامی کے پہلوں پر روشنی ڈالی گئی۔

 

 

 

 

جامعہ سیدہ خدیجہ الکبریٰ میں خواتین کا انقلاب اسلامی کے حوالے سے الگ پروگرام کا اہتمام کیا گیا جس میں خواتین طلباء نے تقریر کی اور سوال و جواب میں جیتنے والے تلباء میں انعامات تقسیم کی۔

 

 

 

 

اسی طرح مرد طلباء نے بھی انقلابی اسلام کے حوالے سے بھر حصہ لیا سوال و جواب کیئے گئیں اور طلباء میں انعامات بھی تقسیم کئے گئیں۔