علامہ سید افتخارحسین نقوی نے شہیداخونزادہ انورعلی رضاء کے بیٹھےاخونزادہ احمدعلی کا نکاح پڑھایا اورشہیدعارف حسین الحسینی کے گھرانکے بیٹوں سے ملاقات بھی کی

فائل فوٹو فائل فوٹو

تقریب نکاح شہید اخونزادہ انورعلی رضاء کے بیٹھےاخونزادہ احمد علی کی نکاح کی تقریب کا انعقاد ہوا جس میں علامہ سید افتخار حسین نقوی صاحب نے نکاح خوانی کرائی۔

 

 

 

 

اس موقع پر مرکزی نائب صدر شعیہ علماء کونسل علامہ عارف واحدی، علامہ محمد رضاء، مظفر علی اخونزادہ، مظہر علی اخونزادہ شہریار اخونزادہ انکے علاوہ تمام اخونزادہ برادران سے ملاقات ہوئی۔

 

 

 

علامہ سید افتخار حسین نقوی صاحب نے محمد علی اخونزادہ کی نکاح خوانی کی۔

 

 

 

پشاور میں علامہ سید افتخار حسین نقوی اور علامہ عارف واحدی صاحب نے قائد ملت جعفریہ شہید قائد عارف حسین الحسینی کے گھرجا کر انکے فرزند محمد حسین الحسینی سے اور سید سجاد حسین الحسینی سے ملاقات کی۔