توہین رسالت اور توہین قران کے حوالے سے اسلامی نظریاتی کونسل کا اہم اجلاس

اسلامی نظریاتی کونسل اسلامی نظریاتی کونسل

 توہین رسالت، توہین قران اور توہین صحابہ کے نام پر غیر مسملوں کو قتل کئیے جانے والوں  کے حوالے سے  اسلامی نظریاتی کونسل کا اہم اجلاس کا انعقاد کیا۔ اسلامی نظریاتی کونسل اجلاس میں ملکی مذہبی حالات کے حوالے سے تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ 

 اجلاس کی صدارت چئیرمین اسلامی نظریاتی کونسل قبلہ آیاد صادق نے کی۔ اس کے علاوہ  دیگرعلماء و مشائخ میں سے  سابق اسلامی نظریاتی کونسل علامہ سید افتخار حسین نقوی مرکزی نائب صدرعلامہ عارف علوی، علامہ محمد حسین اکبر اور اہل حدیث کی نمائیندگی میں ضیا اللہ شاہ بخاری، مولانہ نسیم علی شاہ، مفتی زبیر اور پیر حبیب عرفانی پیر عمران نے شرکت کی. 

ممبران اسلامی نظریاتی کونسل نے اس بات پر زور دیا کہ اسلام کے نام پر مسلم اور غیر مسلمانوں کو جو ناحق قتل کیا جاتا ہے اس ناسور کو معاشرے سے جلد از جلد ختم کیا جا سکے۔

علماء و مشائخ نے اتفاق کیا کہ ضرورت اس امر کی ہے  علماء کرام کی یہ زمہداری بنتی ہے کہ ملکی مزہبی امور کا مکمل دفاع کیا جائے تاکہ معاشرے میں مزہبی استحقام قائم کیا جا سکے۔