قائم جامعہ امام خمینی میں علامہ سید افتخار حسین نقوی طلباء کو درس دے رہے ہیں

1983 سے لے کر اب تک قائم جامعہ امام خمینی میں علامہ سید افتخار حسین نقوی طلباء کو درس دیتے آ رہے ہیں۔


1983 سے جامعہ امام خمینی ماڑی انڈس ضلع میانوالی میں دینی تعلیم کے حوالے سے اپنی خدمات سر انجام دہے رہے ہں جس میں دینی علوم کے ساتھ ساتھ اصلی علوم بھی سکھایا جاتا ہے۔

39 سالوں میں سینکڑوں طلباء دینی دین محمدی سے روشناس ہو کرنجف اور قم میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں اور کچھ وہاں سے فارغ و تحصیل ہو نے کے بعد قوم و ملت کی خدمت میں مصروف عمل ہے۔